کراچی: 8 سالہ بچے کو اغوا کر کے آنکھوں میں ایلفی ڈال دی گئی

کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں سفاک نامعلوم ملزمان نے بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی۔

پولیس کے مطابق بچہ گزشتہ صبح ہی غائب ہوگیا تھا، 8 سالہ عبدالحنان کو ابراہیم حیدری کے الیاس گوٹھ سے نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر اغوا کرکے لے گئے اور بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر اسے گزشتہ روز عوامی کالونی میں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔

پولیس نے بچے کی آنکھوں کی اسپتال سے صفائی کروانے کے بعد اسے فلاحی ادارے کے شیلٹر ہوم منتقل کردیا۔

بچے کے بھائی نے عوامی پولیس سے بچہ کی حوالگی کے لیے رابطہ کرلیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے