طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرق وسطیٰ مقرر

مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرق وسطیٰ مقرر کردیا گیا۔

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردیاگیا ہے۔

نوٹیفکیشن وزیراعظم آفس سے سیکرٹری وزیراعظم کے دستخط سے جاری کیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے