اس مرتبہ الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا : چیف الیکشن کمشنر گلگت

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ کے الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت کا الیکشن صاف شفاف اور آزادانہ ہوگا، دھاندلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 2020 میں ووٹرز کی تعداد میں ایک لاکھ سے زائد کا فرق آیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ کے الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا، پولیس، رینجرز، ایف سی کے اہل کار سیکیورٹی دیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے