چیئرمین نیب نے پرویز الہٰی کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پرویز الٰہی کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دی گئی۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

نیب اعلامیے کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کےخلاف انویسٹی گیشن عدم شواہد پر بند کی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے