لاہور دنیا کا دوسرا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہر

لاہور دنیا کا دوسرا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی سرفہرست میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پہلے نمبر پر ہے۔

نئی دہلی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 352 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی

دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور دوسرے اور کراچی چوتھے نمبر پر ہے۔

لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 293 پرٹیکیولیٹ میٹرز جب کہ کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے