(ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے (ن) لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی میاں جاوید لطیف کی والدہ ولایت بی بی، پٹواری شبیر اور ملک طاہر نامی شخص کے خلاف فراڈ، جعلسازی اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

لیگی رہنما میاں جاوید لطیف نے ایک بیان میں اپنی والدہ کے خلاف مقدمے کو بدترین سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے