خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر شہید

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر شہید ہوگئیں۔

پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر عالیہ سرفراز اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم وہ کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں۔

ڈاکٹر عالیہ سرفراز ڈی ایچ کیو اسپتال ہری پور میں گائنی ڈپارٹمنٹ کی سربراہ رہ چکی تھیں۔

پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے