پشاور: 7 سالہ بچی کو قتل کرکے جلانے والا ملزم گرفتار

پشاور پولیس نے سے کمسن بچی کو قتل کرکے جلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے بڈہ بیرمیں کمسن بچی کے قتل اور جلائے جانے میں ملوث ملزم کو ضلع خیبر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی عمر 7 سات سال تھی اور ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ 21 نومبر کو بچی گھر سے ٹافیاں لینے نکلی تھی جسے ملزم نے قتل کیا اور جلا دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے