آج رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہو گا

آج سورج کو گرہن لگے گا جو کہ رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہو گا لیکن یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال یعنی 2020 کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہو گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر شروع ہو گا اور رات 11 بج کر 53 منٹ پر ختم ہو گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی امریکا، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس، بحر ہند اور انٹارکٹیکا میں دکھائی دے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے