اپوزیشن کورونا کی وجہ سے جلسے ملتوی کردے، 56 فیصد پاکستانیوں کی رائے

56 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے اپنے جلسے ملتوی کردے۔

انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 23 فیصد نے جلسے جاری رکھنے کا کہا۔

56 فیصد پاکستانی کورونا کیخلاف وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی سے بھی متاثر نظر آئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے