شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانا اس بات کی علامت ہے کہ حکومت کا چل چلاؤ ہے

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ حکومت کو وزارت داخلہ کیلئے شیخ رشید سے بہتر کوئی آدمی نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانا اس بات کی علامت ہے کہ حکومت کا چل چلاؤ ہے، وزارت داخلہ بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، اس سے اوپر کی چیز بدلنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایف بی آر ناکام ہوئی ہے، ٹیکس کی شرح کم ہوئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے