25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام، شہباز اور حمزہ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات شروع

ن لیگ کے صدر شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے الزام کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحقیقات شروع کردیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد مردان کی سربراہی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ کی 3 رکنی ٹیم تحقیقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچی جہاں اس نے شہبازشریف سے تحقیقات کی۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے تحقیقات کے انتظامات کرنے کےلیے جیل حکام کو خط لکھا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے