تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر: مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیمایوں کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت سندھ نے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے