ثاقب نثار نے جعلی سرٹیفیکٹ پر عمران خان کو این آر او دیا، مریم اورنگزیب

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جعلی سرٹیفیکٹ پر عمران خان کو این آر او دیا۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا گھر 12 لاکھ میں ریگولرائز کردیا گیا، ،وزیراعظم کا گھر ریگولرائز کرنے کا مطلب ہے کہ پہلے یہ غیرقانونی تھا۔

انہوں نے کہا کہ نوے دن میں ہونے والی کرپشن ڈھائی برس میں بھی ختم نہیں ہوئی، چینی ،دوائی، ایل این جی، بلین ٹری منصوبوں میں کرپشن ہوئی، جب مافیاز ملک چلائیں گے تو ملک سے منہگائی ختم نہیں ہو گی،معیشت کا بیڑا غرق ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے