پابندی کے باوجود پی ڈی ایم کا آج مردان میں ہر صورت ریلی نکالنے کا اعلان

حکو مت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود آج مردان میں ہر صورت ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضا فے کے خدشے کے پیش نظر پی ڈی ایم کو ریلی نکالنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر مردان کا کہنا ہے کہ ریلی نکالنے والوں کے خلاف قانون کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب ترجمان مسلم لیگ ن کے پی کا کہنا ہے کہ پرچے کٹنے کی پروا نہیں، ریلی ہرصورت ہو گی اور مریم نواز ریلی میں شرکت ضرور کریں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے