کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم دھرنےکی مخالفت کر دی

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے کی مخالفت کر دی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ دھرنا لازمی نہیں، پی ڈی ایم دھرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو پیپلز پارٹی کو سوچنا پڑے گا۔

دوسری جانب (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی انتخابت میں حصہ لینے سے متعلق پی ڈی ایم کی قیادت سے رجوع کیا ہے، ایک دو دن میں اس حوالے سے اعلان سامنے آ جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے