پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ 2 سے 4 روز میں سامنے لانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ دو سے چار روز میں سامنے لانے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بتایا کہ اب وزارتوں کی جانب سے اہداف حاصل ہونے یا نہ ہونے پر جزا اور سزا کا نظام نافذ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جن وزراء نے پچھلی حکومتوں میں کام کیا وہ سطحی طورپر کیا جاتا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے