کم قیمت پر کورونا ویکسین جلد مہیا کرنا ہمارا ٹارگٹ ہے : فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا ہدف کم قیمت پر جلد از جلد ویکسین مہیاکرنا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏کورونا ویکسین خریداری پر کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوا، ویکسین کی پاکستان میں درآمد پیچیدہ اور اہم معاملہ ہے۔

انہوں نےکہا کہ کمیٹی کا ٹارگٹ ہے کہ بہترین ویکسین کم قیمت پرپاکستان میں جلد ازجلد مہیا ہوسکے، قیمت سے زیادہ اہم ویکسین کامکمل محفوظ ہونا ہے اور معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے