آصف زرداری کی فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت

کراچی: سابق صدر آصف زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران حکومت مخالف تحریک سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔

ترجمان نےبتایا کہ آصف زرداری نےمولانا فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے