مٹھی میں مزید 3 نومولود انتقال کرگئے

سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق مرنے والے بچوں کی عمریں 3 ماہ، 2 ماہ اور ایک نومولود ہے جب کہ بچوں کا تعلق دیہی علاقوں سے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 6 ہو گئی جب کہ تھر کے اسپتال میں 50 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے