بدین: خاتون نے دو "سروں” والے بچے کو جنم دیا

بدین کے نجی اسپتال میں دوسر والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

میڈیا کے مطابق کڈھن روڈ پر واقع بدین کے نجی اسپتال میں خاتون نے دو "سروں” والے بچے کو جنم دیا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق بچے کا دماغ دونوں سروں میں تقسیم اور نمایاں دکھائی دے رہا ہے جب کہ زچہ و بچہ صحت مند ہیں۔

ڈاکٹروں کا مزید کہنا تھا کہ بچےکا علاج کرکے دونوں سروں کو الگ کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے