اڈیالہ جیل میں انتظامیہ کی سرپرستی میں ہیروئن اورکوکین کےکاروبارکا انکشاف

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جیل حکام کی سرپرستی میں ہیروئن اور کوکین کےکاروبارکا انکشاف ہوا ہے۔

آئی جی جیل پنجاب نے ڈی آئی جی جیل راولپنڈی کو خط لکھ کر رپورٹ طلب کرلی ہے،خط کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

خط کے متن کے مطابق منشیات بیچنے کے کاروبار میں ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بھی ملوث ہیں۔

خط کے مطابق نشے کا کاروبار اڈیالہ جیل کے حکام جیل میں بند خطرناک قیدیوں کے ساتھ مل کر رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے