ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

رحمتوں اور برکتوں والی رات میں مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ گناہوں اور کورونا وبا سے نجات کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

اس مناسبت سے نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا جبکہ شب برأت پر بڑی تعداد میں لوگ قبرستانوں کا بھی رخ کررہے ہیں جہاں وہ اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی بھی کررہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے