لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم کی گھر والوں پر فائرنگ، بھابھی ہلاک

لاہور: نشے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں اور گھر والوں پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق ملزم رانا بلال کی فائرنگ سے اس کی بھابھی ہلاک ہوگئی جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کی فائرنگ سے اس کی والدہ، بھائی اور بہن بھی زخمی ہوئے جب کہ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ملزم رانا بلال کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے قبضے سے پستول بھی برآمد کیاگیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے