پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر

کل ہونے والا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر کردیا گیا۔

سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےمرکزی رہنماؤں سےتحمل رکھنے کی کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا اور کہا کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے،کوئی اکا دکا ادھر ادھر ہوجائے تو پروا نہیں کرنی چاہیے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے