سوشل میڈیا پرکورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت کیسز کےاعدادو شمارآئیں گے۔

انھوں نے کہا کہ اگرکورونا مثبت کیسزکی شرح میں کمی ہوئی توتاجروں کےمطالبات ضرور مانیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے