جب ملکی قیادت اور وزراء کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ملک کی قیادت اور وزراء کرپٹ ہوں توملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چھوٹے سرکاری ملازمین رشوت لے کرشہریوں کےلیے مشکلات پیدا کرتے ہیں، عام شہری رشوت کی رقم اپنے اوپرٹیکس تصورکرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ریاست کے سربراہان اور ان کے وزراء بدعنوان ہوتے ہیں تو ملک قرض کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں اور ان کا دیوالیہ نکل جاتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے