وزیرداخلہ نے سرفراز مرچنٹ کے بیان کا نوٹس لے لیا

سلام آباد……….وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے لندن منی لانڈرنگ کیس کے کردارسرفراز مرچنٹ کے بیان کا نوٹس لے لیا۔

وزیر داخلہ نے سرفراز مرچنٹ کے بیان کا جائزہ لینے کے لیے وزارت کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ سرفراز مرچنٹ کے بیان کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ یہ بیان پاکستان میں جاری منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں کس حد تک معاون ثابت ہو سکتا ہے اور کیا اس بیان کی بنیاد پر معاملہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے