منگل باغ کے ہلاکت کی اطلاع۔۔۔

[pullquote]افغان صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملے میں لشکر اسلام کےامیر منگل باغ کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ 22 جولائی کی شب خودی خولہ کے علاقہ میں ہوا تھا۔[/pullquote]

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں منگل باغ شدید زخمی ہوگیا تھا،تاہم لشکر اسلام نے منگل باغ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔

انٹیلی جنس اور طالبان ذرائع نے منگل باغ کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔حکومت پاکستان نے منگل باغ کے سر کی قیمت 2 کروڑ مقرر کی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے