ویڈیو مانیٹرنگ ٹیم
۔ ۔ ۔ معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو چھیڑنا انتہائی قابل نفرت عمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف کوششیں ہو رہی ہیں ۔ ان کو ششوں کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ، اس کا صرف ایک ہی طریقہ ہے
ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں