آج رات 12 بجے تک بس

 زارا قاضی 

اسلام آباد

۔ ۔ ۔ ۔

images (1)

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے آزاد امیدواروں کے لیے الیکشن کمیشن نے ہدایت جاری کر دی ہے..

الیکشن کمیشن کے مطابق کامیاب امیدوار آج رات 12 بجے تک سیاسی جماعتوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔۔

سیاسی جماعتوں کے لیڈر کی طرف سے شمولیت کا خط ڈی آر او کے پاس جمع کروانا ہو گا۔

سیاسی جماعتوں میں شامل نہ والوں کو آزاد تصور کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات کے شکایت کندنان ٹریبونل سے رابطہ کریں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے