نواز کہتے ہیں اس بار سارا مال شہباز اور حمزہ نے لوٹا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ سارا مال اس بار تو شہباز شریف اور اس کے بیٹے نے لوٹا ہے۔

شیخ رشید نے کوٹ ادو میں میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ نواز شریف نے کہتے ہیں کہ سارا مال اس بار تو شہباز شریف اور اس کے بیٹے نے لوٹا ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ اگر بڑے بھائی کو چھوٹابھائی قبول نہیں ہے تو عوام کیوں ان لٹیروں کو ووٹ دیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے