سوئی سدرن کا میلادالنبی کے موقع پرگیس بندکرنیکا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے اگلےہفتے کے سی این جی لوڈ شیڈنگ شیڈول کے تحت میلادالنبی کے موقع پر جمعہ یکم دسمبر کو بھی گیس بندش کا حیرت انگیز اعلان کر دیا ہے۔

12 ربیع الاول کے روز سند ھ اور بلوچستان میں سیکڑوں جلو س نکالے جاتے ہیں اور لوگ بڑی تعداد میں محفل و میلاد میں شرکت کرتے ہیں جبکہ اگلےروز بروز ہفتہ، پیر اور بدھ کو سی این جی بند ہو گی۔

ادھر نظام مصطفی پارٹی کے حاجی حنیف طیب کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز گورنر سندھ کے ساتھ میٹنگ میں گیس بند نہ کرنے کی درخواست کی گئی تھی لیکن سدرن گیس کمپنی حکام کا رویہ غیر زمہ دارانہ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے