ایس ای سی پی: متعدد بروکرز کی ٹریڈنگ پر 6 ماہ کی پابندی عائد

picسکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی کارروائی، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مختلف بروکرز کی ٹریڈنگ پر چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ کارروائی سرمایہ کاروں کی شکایات پر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایس ای سی پی نے کراچی اسٹاک ایکسچینج کے متعدد بروکرز کی ٹریڈنگ پر پابندی لگا دی، سرمایہ کاروں کی جانب سے فنڈز میں ہیرا پھری کی شکایات پر دس نومبر سے 6 ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کلیئرنگ ایجنسی کو سرمایہ کاروں کے حصص کی سیٹلمنٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے