شرمین عبید چنائے کے لیے ایک اور اعزاز

پاکستان کی اکیڈمی ایوارڈیافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے ۱۷ سے ۲۰ جنوری تک سوئزرینڈ کے شہر ڈاووس میں ہونے والے ۴۷ ویں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک چیئر ہوں گی۔ سال ۲۰۱۳ میں ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے ’کرسٹل ایوارڈ‘ حاصل کرنے اور ینگ لیڈرز کمیونٹی کا حصہ رہنے والی […]

علی ظفر کا اب کھیل جمے گا

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار علی ظفر کا پاکستان سپرلیگ ۲۰۱۷ مقابلوں کے لیے گایا ہوا آفیشل نغمہ ’اب کھیل جمے گا‘ کی آڈیو جاری کردی گئی ہے. علی ظفر نے گزشتہ سال بھی دبئی میں منعقد ہونے والے پہلے پاکستان سپر لیگ مقابلوں کا آفیشل نغمہ ’اب کھیل کے دکھا‘ گایا […]

تھوڑا جی لے جنوری میں ریلیز ہوگی

ہم فلمز اور ایورریڈی پکچرزکی جانب سے ریلیز کی جانے والی فلم ’تھوڑاجی لے‘ کی پریس کانفرنس اور میوزک لانچ کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔ تھوڑا اجی لیں ایک مزاحیہ ڈرامہ فلم ہے جس کی ایگزکٹو پروڈیوسر پاکستان کی جانی مانی ٹیلی ویژن شخصیت مہتاب اکبر راشدی جبکہ ہدایت کار رافع راشدی ہیں۔ […]

کھادی ۱۸ سال کا ہوگیا

مشہور پاکستانی کپڑوں کی برانڈ کھادی نے اپنے ۱۸ سال مکمل کرلیے ہیں۔ سال ۱۹۸۸ میں ایک چھوٹی سی دکان سے شروع کیے جانے والے کاروبار نےآج پاکستان کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے اور فروخت ہونے والے برانڈ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ کھادی کے دنیا بھر میں کل ۵۰ سٹورز موجود ہیں۔ […]

سایہ خدائے زوالجلال: حقیقی واقعات اور فلم

آئی ایس پی آر اور پاکستان ائیر فورس کے اشتراک سے بنائی گئی فلم سایہ خدائے زوالجلال کا نام پاکستان کے قومی ترانے کے آخری تین الفاظ پر مبنی ہے جس میں ۱۹۶۵ کی جنگ کے مرکزی کردار پاکستان ایئر فورس کے سکوادڈن لیڈر ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ جہاں […]

ساحر لودھی کی پہلی فلم راستہ

ٹیلی ویژن مارننگ شو میزبان اور اداکار ساحر لودھی نے کراچی میں میڈیا کی موجوگی میں اپنی پہلی فلم راستہ کا ٹریلر جاری کیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض معروف کمپیئر موزنہ ابراہیم نے ادا کیے لیکن جب ساحر سٹیج پر تشریف لائے تو نظامت بھی خود ہی سنبھال لی۔ ساحرلودھی نے فلم کی تمام […]

سسپنس اور نمبروں کی کہانی

پاکستانی اردو فیچر فلم ’ایٹ نائن سکس نائن‘ ایک تھرلر فلم ہے جس کی کہانی بقول پروڈدیوسر سچے واقعات پر مبنی ہے۔ فلم کے پروڈیوس اے جے میڈیا پروڈکشنز اور ڈسٹری بیوٹرز پلے پکچرز ہیں۔ فلم کے ہدایت کار اور مصنف عظیم سجاد ہیں جو فلم میں مرکزی کردار بھی ادا کررہے ہیں۔ فلم کے […]

سیلوٹ مزید شاندار ہوسکتا تھا

پاکستانی فیچر فلم ’سیلوٹ‘ جنوری ۲۰۱۴ میں ہنگو کے ایک اسکول میں اپنی جان پر کھیل کر خود کش حملے کو ناکام بنانے والے بہادر طالب علم شہید اعتزاز حسن کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں اعتزاز حسن کا کردار علی محتشم نے ادا کیا ہے جبکہ عجب گل اور صائمہ نور اعتزاز کے […]

محبت ہوگئی دوبارہ پھر سے

پاکستانی رومانوی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ ایک عام انسان کی زندگی میں دوستی کے رشتوں کی اہمیت کی کہانی ہے۔ اے آر وائی فلمز کی جانب سے ریلیز کی جانے والی اس فلم کی ہدایات مہرین جبارنے دی ہیں جو اس سے قبل ایک آرٹ فلم ’رام چند پاکستانی‘ بھی بنا چکی ہیں۔ فلم کے […]

ایکٹر ان لا: ایک اچھوتاخیال ایک مکمل فلم

پاکستانی کی اس سال کی اب تک غالبا سب سے بہترین سوشل کامیڈی فلم ’ایکٹران لا‘ گیارہ ہفتے سینماؤں میں لگے رہنے کے بعد ملک بھر کی اسکرینوں سے تقریبا اتار لی گئی ہے۔ فلم باکس آفس پر اب تک ۳۰ کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔ فلم ’ایکٹران لا‘ کے ہدایت کار نبیل قریشی جبکہ […]