اکٹھے تیریں گے یا اکٹھے ڈوبیں گے ۔

نگہت نگار ۔ ۔ ۔ پیپلزپارٹی کی رہ نما ور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریہ اور وہ نظریہ کیسے چھوڑ سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس اصول پر […]

کی بورڈ میں نئی سمارٹ بار

طاہر عمر ۔ ۔ ۔ ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے تو آپ کے کی بورڈ کے بڑے سارے بٹن یعنی اسپیس بار میں کیوں نہیں؟ جی ہاں کی بورڈ پہ موجود سپیس بار بٹن سب سے زیادہ استعمال ہونے والا بٹن ہے، اور ٹچ پہ کام کرنے والی منفرد کمپنی Synaptics اسپیس بار […]

مدینہ منورہ عظیم الشان نئے ائیر پورٹ کا افتتاح

عبدالناصر مہمند لاہور ۔ ۔ ۔ پاکستان سے گورنمنٹ سکیم کے نصف حاجی براہ راست مدینہ منورہ جائیں گے خادم حرمین شریفین نے مدینہ منورہ میں ایک ارب 20کروڑڈالر سے تعمیر ہونے والے نئے ائر پورٹ کا افتتاح کر دیا گورنمنٹ سکیم کے تحت جانے والے عازمین حج کی نصف تعداد پاکستان سے براہ راست […]

’’ایسی فوج کی قیادت بڑے اعزاز کی بات ہے۔‘‘

نگہت نگار اسلام آباد آرمی چیف جنرل راحیل شریف گزشتہ روز شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے علاقے میں جاری آپریشن کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے علاوہ جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

پاکستانی گوگل پر کیا سرچ کر تے ہیں ۔ برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

ہم جنس پرستی کے مخالف پاکستانی گوگل پر”گے سرچ“میں پیش پیش برطانیہ کے قومی اخبار”ڈیلی میل“ نے گوگل ٹرینڈز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کے صارفین بڑے پیمانے پر مردانہ ہم جنس پرستی پر مبنی مواد دیکھنے کے لئے گوگل سرچ کرتے ہیں حالانکہ پاکستان کو عام طور پر ہم […]

علی گیلانی اور یاسین ملک "را” سے فنڈز لیتے ہیں

مانیٹرنگ ڈیسک ہندوستان کی اہم خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینلائسز ونگ (را) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت نے اپنی کتاب ’کشمیر: واجپائی کے دورِ اقتدار میں‘ کی رونمائی کے موقع پر این ڈی ٹی وی کو انٹرویو د یتے ہو ئے الزام عائد کیا ہے کہ را سید علی گیلانی اور یاسین ملک کو […]

امام مسجد کو تین سال قید کی سزا

عمران گردیزی بہاولپور ۔ ۔ ۔ بہاولپور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج خالد ارشد نے حاصل پور کے قریب قائم پور ٹاؤن کی ایک مسجد کے امام اور خطیب مولانا عبدالغنی کو دس سال چار مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ مولانا عبدالغنی اہل سنت والجماعت (کالعدم سپاہ صحابہ ؓپاکستان ) کے […]

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ میں چیلنج

زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ مسلم لیگ ن کے رہ نما اور سابق سینیٹر سید ظفر علی شاہ نے 25 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے ہیں ۔   انہوں نے اپنے مؤقف میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون نہیں بنا ،اس […]

کراچی والے انتہائی بری خبر سننے کے لیے تیار ہو جائیں

خلیق کیانی ۔ ۔ ۔ وفاقی حکومت کی تجویز پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں گھریلو صارفین کے لیے نرخ 20 سے 50 فیصد تک بڑھادیے۔ نیپرا کے کے الیکٹرک کے لیے نرخوں کے اعلان کے مطابق پانی و بجلی کی وزارت کی جانب سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والی سلیب […]

اشتعال انگیز لٹریچر تقسیم کرنے والوں کو سزائیں

عمران گردیزی بہاولپور ۔ ۔ ۔ بہاولپور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز لٹریچر کی تقسیم سے متعلق چار مقدمات کے فیصلے سنائے۔ اس فیصلے کے مطابق محمد وقاص کو پانچ ہزار جرمانے کے ساتھ ساڑھے تین ماہ قید رفیق احمد کو پانچ ہزار جرمانے کے ساتھ تین مہینے کی قید محمد […]