پاکستان نے واضح اعلان کر دیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا سیکرٹری خارجہ نے کمیٹی کو بتایا کہ داعش ایک بڑا خطرہ ہے۔۔ پاکستان اس سے غافل نہیں۔۔ داعش کا ساتھ دینے والے گروپس افغانستان میں ہوں یا شام میں پاکستان کے دشمن سمجھے جائیں گے ۔۔۔
آج رات 12 بجے تک بس
زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے آزاد امیدواروں کے لیے الیکشن کمیشن نے ہدایت جاری کر دی ہے.. الیکشن کمیشن کے مطابق کامیاب امیدوار آج رات 12 بجے تک سیاسی جماعتوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔۔ سیاسی جماعتوں کے لیڈر کی طرف سے شمولیت کا خط […]
این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے. شیڈول کے مطابق انتخابات 16 اگست کو ہوں گے. جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 6 اور 7 جولائی کو جمع کروائے جا سکیں گے. سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے راجہ زمان کی درخواست پر […]
افغان طالبان کو بتا دیا ہے کہ پاکستان انکی مسلح جدوجہد کا حامی نہیں
زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا اجلاس چیئرمین نزہت صادق کی زیر صدرات ہوا اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان پر واضح کر دیا کہ پاکستان انکی مسلح جدوجہد کا حامی نہیں افغان طالبان کو صدر […]
مولانا طارق جمیل کا رمضان المبارک میں اہل پاکستان کے لیے انتہائی خوبصورت پیغام
ویڈیو مانیٹرنگ ٹیم ۔ ۔ ۔ معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو چھیڑنا انتہائی قابل نفرت عمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف کوششیں ہو رہی ہیں ۔ ان کو ششوں کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے […]
چین میں روزہ رکھنے پر پابندی تشویشناک ہے۔ وفاق المدارس
چائنہ کے مسلمانوں کے لیے روزے رکھنے پر پابندی بین الاقوامی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے،چائنہ مسلمانوں کے مذہبی تشخص کو مجروح کرنے سے گریز کرے ،چائنہ کے مسلمانوں پر نارواپابندیوں کی اطلاعات پوری پاکستانی قوم کے لیے تشویشناک ہیں ،چائنہ مذہبی معاملات میں انتہاپسندانہ طرز عمل سے گریز کرے. ان خیالات […]
جی میل نے ای میل واپس لینے کا آپشن متعارف کرادیا
رابعہ سید اسلام آباد . . . . اکثرلوگ جلد بازی میں یا پھر جذبات میں ای میل کے ذریعے کسی کا پیغام کسی کو بھیج دیتے ہیں جس کے بعد عموماً یہی سوچتے ہیں کہ کاش ایسا کوئی آپشن ہوتا جس کے ذریعے اس پیغام کو واپس لایا جاسکتا لیکن اب اس حوالے سے […]
قرآن حفظ کرو اورانعام میں کنیز حاصل کرو،داعش
مانیٹرنگ ڈیسک ۔ ۔ ۔ داعش سے بچ جانے والوں کے ساتھ کام کرنے والی ایک خاتون نے بتایا ہے کہ وہ کم از کم 150 ایسی یزیدی لڑکیوں کو جانتی ہے جنہوں نے داشتہ کی قبیح زندگی کو برداشت کرنے پر خودکشی کرنے کو ترجیح دی۔ایک نرس نے بتایا، ’’خودکشی کرنے والی کچھ لڑکیوں […]
جہاں داڑھی والا مرد اور برقعے والی عورت بس میں سفر نہیں کر سکتے ۔
مانیٹرنگ ڈیسک چین کے مغربی صوبے سنکیانگ میں باریش مردوں اور نقاب یا اسکارف لینے والی خواتین کے بسوں میں سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تنقید نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ پابندی مسلما نوں کے خلاف تعصب کا اظہار ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوب […]
آم کھانے کےفائدوں کا شمار کرنا مشکل
رابعہ سید ۔۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ آم کھانے کے اتنے فوائد کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے: آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں، آم کھانے کے اتنے فوائد ہیں کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ وٹامن ای سے بھرپور ہے جو […]