برطانیہ میں دلچسپ ورلڈ ہین ریسنگ چیمپئن شپ

برطانیہ میں بہترین ایتھلیٹ مرغی کا خطاب حاصل کرنے کیلئے ’ ورلڈ ہین ریسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد‘ کیا گیا ہے۔

اولمپکس تو میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس اپنی قسمت آزماتے ہی ہیں لیکن برطانوی کاؤنٹی میں ہو نے والی ایک ریس میں کچھ منفرد ایتھلیٹس بھا گتے نظر آ ئے ۔

ڈربی شائر کی کا ؤنٹی میں مر غیو ں کی سالانہ ریس منعقد کی گئی جس میں دنیا بھر سے بڑ ی تعداد میں لو گ اپنی پالتو مرغیو ں کو لے کر شریک ہو ئے ۔

اس مقابلے میں شریک مرغیا ں اپنی ایتھلیٹک صلاحیتیں ثابت کر نے کے لیے تیزسے تیز دو ڑنے کی کوششوں میں مصروف نظر آئیں جہا ں مقابلہ جیتنے والی مر غی کو بہترین ایتھلیٹک مرغی کا ٹائٹل دیا گیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے