پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کو نئی اڑان
جولائی 2026ء میں سالانہ بنیادوں پر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق آئی ٹی ایکسپورٹ گزشتہ ماہ 41 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ جولائی 2025ء میں آئی ٹی ایکسپورٹ کا حجم 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز تھا۔ جون 2026ء میں آئی ٹی برآمدات 41 کروڑ […]
کراچی:پارکنگ میں کھڑی کار سے دو لاشیں برآمد
کراچی میں سی ویو کے قریب اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں کار سے 2 لاشیں ملی ہیں۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ مہزورعلی نے بتایا ہے کہ مرنے والوں کی عمریں 21 سے 34 سال کے درمیان ہیں۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق مرنے والے 34 سالہ شخص کی شناخت اسداللّٰہ کے نام […]
بھارت:نمک کم پڑا، ڈٹرجنٹ ڈال دیا گیا 40طلبہ کی طبیعت خراب
بھارت کی ریاست بہار کے اسکول میں دن کا کھانا کھانے سے 40 طلبہ کی طبیعت خراب ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طلبہ کو اسکول کے ’مڈ ڈے میل‘ میں نمک کے بجائے غلطی سے ڈٹرجنٹ پاؤڈر دے دیا گیا۔ اسکول ٹیچر کے مطابق مڈ ڈے میل دوسرے اسکول سے فراہم کیا گیا تھا، […]
پاکستان میں کرکٹ کا بڑا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔ مجوزہ شیڈول کے مطابق سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی، جس کا پہلا مرحلہ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں میچز […]
سیرتِ مصطفیٰ ﷺ اور ہماری عملی زندگی کا آئینہ
ربیع الاول کے موقع پر محبتِ رسول ﷺ، اتباعِ سنت اور اصلاحِ معاشرہ کا پیغام کچھ شخصیات تاریخ کا حصہ نہیں بنتیں، بلکہ تاریخ ان کے ذکر سے روشن رہتی ہے۔ کچھ ہستیاں دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں، مگر ان کے افکار، کردار اور تعلیمات نسلوں کی رہنمائی کرتی رہتی ہیں۔ حضرت محمد مصطفیٰ […]
فضائی عملے کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ فضائی عملے، خصوصاً پائلٹس اور فلائٹ اٹینڈنٹس میں تابکاری سے متعلق کینسر کا خطرہ دیگر پیشوں کے مقابلے میں زیادہ ہو سکتا ہے۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کے ڈاکٹر وشال پٹیل کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق امریکی طبی جریدے جاما انٹرنل میڈیسن میں شائع ہوئی ہے۔ تحقیق […]
ایف بی آر کا بڑا قدم، مالی لین دین پر نئی پابندی
اسلام آباد: فنانس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپے سے زائد کے لین دین کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے مرکزی ڈیٹا حب کو رپورٹ لازمی قرار دیدی گئی۔ ایکٹ کے تحت بڑی مالیاتی لین دین میں ٹیکس اور بینک معلومات کا خودکار تقابل ہوگا اور عدم مطابقت پر کارروائی ہوگی۔ فنانس ایکٹ […]
بھارت: کولکتہ کےہوٹل میں آگ، کئی زندگیاں لپیٹ میں آ گئیں
بھارتی شہر کولکتہ میں ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں بچے سمیت 9 افراد ہلاک اور کم از کم 6 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بنگلادیشی شہری بھی شامل تھے، جو طبی علاج کے لیے کولکتہ آئے ہوئے تھے۔ مقامی پولیس کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق […]
میرا کی ملازمہ کا یوٹرن، ویڈیو نے نیا سوال اٹھا دیا
معروف پاکستانی اداکارہ میرا کی اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے لڑرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا […]
دربارہ سود و زیاں
درویش کو ادارتی عملے کی طرف سے اطلاع تھی کہ ادارتی صفحے پر سلسلہ وار تحریروں کی روایت ختم کر دی گئی ہے۔ اسی جھونک میں اخبار ملتے ہی ادارتی صفحے کی طرف لپکتا ہوں چنانچہ 11اگست کی اشاعت میں صفحہ اول پر برادرم راشد لنگڑیال کی چہار اقساط دربارہ سود و زیاں کا اعلان […]