سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور اسلام کے مقدس ترین مقامات کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کےقومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی ترقی اور خوشحالی پاکستان کےلیے بھی باعثِ فخر ہے، […]

دیامر میں استاد اور شاگرد

یہ غالباً 2014ء کی بات ہے۔ میری ڈگری کالج چلاس میں پوسٹنگ ہوئی تھی۔ اس وقت ہمارے بزرگ پروفیسر جناب اشرف ملک صاحب کالج کے پرنسپل تھے۔ میں جوائننگ کے لیے چلاس پہنچا تو پروفیسر صاحب نے نہایت محبت اور خلوص سے استقبال کیا، اکرام کیا اور حوصلہ افزائی فرمائی۔ چونکہ مجھے اسی روز واپس […]

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی والدہ کا انتقال گزشتہ روز ہوا جس کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کی۔ فیملی ذرائع کی جانب سے سوشل میڈیا پر بتایا گیا ہے کہ انتہائی بوجھل دل کے ساتھ ہم یہ خبر شیئر کر […]

چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز چمن کے قریب تھا۔ زلزلے […]

موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان کی بقا

گزشتہ چند سالوں سے جب بھی مارچ کا مہینہ رخصت ہوتا ہے، یوں لگتا ہے جیسے ہم نے سیدھے مئی کے سلگتے ہوئے تنور میں قدم رکھ دیا ہو۔ موسموں کا یہ مزاج، جو کبھی دھیما اور متوازن ہوا کرتا تھا، اب اس بوڑھے مزاج کی طرح چڑچڑا ہو چکا ہے جو بن بتائے کبھی […]

سفید ناگن اور ہم

گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑ اور گلیشیئر صرف اس خطے کی خوبصورتی نہیں بلکہ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے پانی کے قدرتی ذخیرے ہیں۔ یہ سفید پہاڑ بظاہر خاموش ہیں، مگر ان کے اندر آنے والی نسلوں کی زندگی، پانی اور ماحول کا ایک بڑا حصہ محفوظ ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر […]

آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی ﷺ سے

ابھی تو صرف رختِ سفر باندھا ہے، مکہ جانے کی گھڑیاں قریب ہیں، لیکن یہ سوچ سوچ کر ہی آنکھیں بھیگی ہوئی ہیں اور دل اپنے مالک کے شکر سے لبریز ہو رہا ہے۔ کچھ باتیں اور کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیان کرنے کے لیے بڑے بڑے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ […]