سانحہ حسن آباد، اقدامات اور تحقیقات ناگزیر
گلگت بلتستان کی خوبصورت اور دلفریب وادی ضلع ہنزہ ایک مرتبہ پھر قدرتی آفت کی زد میں آچکا ہے۔ سانحہ عطاء آباد کا غم اور دکھ یہ ضلع اب تک اپنے دامن میں سمائے ہوئے بیٹھا ہوا تھا اور اثرات ختم نہیں ہوئے تھے کہ حسن آباد نالہ بھی عطاء آباد کی پیروی کرتے ہوئے […]
گدلا پانی کرونا کی ویکسین نہیں بلکہ خود ایک خطرہ ہے
یوسف حسین کا تعلق گلگت مجینی محلہ سے ہے۔ کرونا کے آغاز کے دنوں میں وہ گلگت میں قیام پذیر تھے، وباء زدہ علاقے میں رشتہ داری زیادہ ہونے اور میڈیا میں بار بار کرونا کے متعلق خبریں سامنے آنے پر وہ بھی اس معاملے میں بڑے محتاط ہوگئے۔ یوسف حسین کہتے ہیں کہ ٹیلی […]
افواہوں کی وجہ سے تدفین کے دوران ایس او پیز پر عمل نہیں ہوسکا
گلگت بلتستان کرونا کے اموات کے اعتبار سے سب سے خطرناک رہا۔ پاکستان میں پہلے ڈاکٹر شہید کا تعلق گلگت بلتستان سے تھا اور ملک کے ابتدائی 6اموات میں 4کا تعلق گلگت بلتستان تھا۔ اسی لہر کی وجہ سے گلگت بلتستان کے لوگ بھی خوف میں مبتلا تھا۔ پاکستان کے ڈاکٹرکمیونٹی سے کرونا کا شکار […]
روشن ہے جام جمشید اب بھی
گلگت بلتستان میں آج کی تاریخ تک پائی جانے والی احساس محرومی کا تذکرہ ہو تو اس محرومی کا جابجا اظہار کرنے والوں کو بھی یاد رکھا جائے گا۔ یونہی اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے مستقبل سے متعلق بیٹھکوں اور اس احساس محرومی پر اونچی عمارتوں کے احوال سے اپنے قارئین کو آگاہ کرنے […]
جی بی کا ٹرانزیشنل پلان اور پیپلزپارٹی کی عجلت
گلگت بلتستان کی 74سالہ زہن سازی اور کھینچاتانی کے بعد جو چیز ممکن ہے وہ صرف عبوری صوبہ ہی ہے۔ آزادی یا بغاوت یا پھر پاکستان کے زیر انتظام میں آنے کے بعد سے اب تک گلگت بلتستان پورے کو جس طریقے سے اور جس رخ کی طرف کھینچا گیا ہے اس کا خمیازہ گلگت […]
علم اور فکر کی کمی والے معاشروں میں افواہیں زیادہ پھیلتی ہیں
گلگت دنیور کی مرکزی امام بارگاہ کے امام جمعہ اور اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر علامہ شیخ مرزا علی کا ماننا ہے کہ کسی بھی انسانی معاشرہ میں رونما ہونے والے حادثہ یا واقعہ کے حوالے سے مختلف آراء قیاس آرائیاں اور تبصرے ہوتے رہے ہیں اور ایسے معاشروں جہاں پر علمی فکر پر […]
بروقت کرونا کی ویکسین نہ لگواکر اپنی جان اور صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا
گلگت سے تعلق رکھنے والی سیاسی کارکن فہمیدہ برچہ کہتی ہیں کہ میں نے بروقت کرونا کی ویکسین نہ لگواکر اپنی جان اور صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے، تذبذب کا شکار ہونے کی وجہ سے کرونا کی ویکسین لگوانے میں تاخیر ہوگئی۔ میں کرونا سے واپس صحتیاب تو ہوگئی لیکن میری صحت مکمل طور […]
گلگت بلتستان حکومت: عشق کا پہلا باب
گلگت بلتستان حکومت ایک سال مکمل کرگئی۔ سیاست کے حرف آخر اسمبلیوں تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ پچھلی صفوں پر کسی کی نظر پڑگئی اور نئی صف بندی کردی گئی۔ بنیادی عنصر میں فرق نہیں آیا مگر زیلی اور ضمنی موضوعات 180کے زاویہ پر تبدیل ہوگئے۔ ہواؤں کے رخ نے ایسا پانسہ پلٹ دیا کہ […]
جی بی اسمبلی اور آئینی حیثیت
گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کو اللہ لمبی عمر دے جنہوں نے ایک سوال پرحیثیت کے تعین میں رخنہ ڈالے رکھا ورنہ آج تک اپنے دفتر اور محکمہ کے سیکریٹری کا منہ نہ دیکھنے والوں نے قبول و منظور فرما دیا تھا۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں اپنی رکنیت کا حلف لینے کے بعد […]
قومی و یکساں نصاب اور مادری زبانیں
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلباءکویہ ’نوید‘سنادی کہ امتحانات ہر صورت ہوںگے۔ گلگت بلتستان میں نیشنل کالج آف آرٹس کا کیمپس کھول دیا جائےگا۔ گلگت بلتستان کے طلباءو طالبات کے لئے 56کروڑ کی خصوصی گرانٹ کا بھی اعلان کردیا جو سکالرشپ کے لئے مختص کئے جائیں گے جن […]