اسلامی معاشیات
میں سماجی علوم کا طالب علم ہوں، بنیادی طور پر معاشیات میرا موضوع نہیں لیکن علم سیاسیات، علم صحافت اور قرآن و حدیث کیساتھ علم معاشیات یا اسلامی اقتصادیات کا بڑا گہرا تعلق ہے۔ سماجی و سیاسی موضوعات پر لکھنے اور بولنے کے لیے اسلامی معاشیات کی بنیادی کنسپٹ جاننا ضروری ہوتا ہے، اس کے […]
دیامر میں استاد اور شاگرد
یہ غالباً 2014ء کی بات ہے۔ میری ڈگری کالج چلاس میں پوسٹنگ ہوئی تھی۔ اس وقت ہمارے بزرگ پروفیسر جناب اشرف ملک صاحب کالج کے پرنسپل تھے۔ میں جوائننگ کے لیے چلاس پہنچا تو پروفیسر صاحب نے نہایت محبت اور خلوص سے استقبال کیا، اکرام کیا اور حوصلہ افزائی فرمائی۔ چونکہ مجھے اسی روز واپس […]
جب جامعات پہاڑوں تک پہنچیں
یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ دنیا بھر کے نامور اور کامیاب تعلیمی ادارے مختلف ممالک اور اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں اپنے کیمپس اوپن کرتے ہیں۔ اس کے پیچھے مختلف مقاصد کارفرما ہوتے ہیں، کہیں معیاری تعلیم کو دور دراز علاقوں تک پہنچانا مقصود ہوتا ہے، کہیں اپنے علمی و فکری نظام کو […]
پیداواری عصبیت اور ڈاکٹر عادل خان شہید کا رویہ
گلگت بلتستان میں پاکستان کے بڑے دینی مدارس کے ہزاروں فضلاء موجود ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ جامعہ فاروقیہ کراچی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے فضلاء ہیں۔ آج کل اسلام آباد کے مدارس سے بھی بڑی تعداد میں درس نظامی کی تکمیل کرکے فضلاء جی بی تشریف لاتے ہیں۔ یہ فضلاء اپنے اپنے اساتذہ […]
درس نظامی کی تعلیم اور والدین کی ذمہ داری
آج میں ان والدین سے مخاطب ہوں جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم (درس نظامی) دلوا رہے ہیں یا مستقبل میں دلوانا چاہتے ہیں۔ آپ اس کو آرٹ آف پیرنٹنگ ہی سمجھیں۔ ہمارے ہاں پاکستان میں، بالخصوص گلگت بلتستان میں، والدین اپنے بچوں کو حفظ قرآن اور درس نظامی کی آٹھ سالہ تعلیم بہترین انداز […]
مطالعے کی ایک ترتیب
بہت سے نوجوان دوست مشورہ کرتے ہیں کہ ہم نے درس نظامی کی رسمی تعلیم مکمل کرلی ہے، اب مستقبل میں کچھ سنجیدہ پڑھنا، لکھنا اور فکر و نظر کے میدان میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے احباب سے عرض ہے کہ اپنی علمی اور ملازمتی سرگرمیاں حسب سابق جاری رکھیں، لیکن اس کے ساتھ […]
نافعیت اور استغناء
لکھنے کا مشق اور معمول دو عشروں پر مشتمل ہے۔ اس دوران اپنی بات لکھ کر لوگوں تک پہنچانے کے لیے دو اصول اپنا رکھے ہیں۔ پہلا اصول: نافعیت اگر میں سمجھوں کہ میرے اس والے کالم / تحریر سے قارئین کو نفع یعنی فائدہ مل رہا ہے تو بہرحال لکھ لیتا ہوں، تاکہ کسی […]
جس کی کمی ہے
قارئین! آج آپ کو زندگی کا ایک ایسا فارمولا بتاتا ہوں، جسے محض پڑھنے کے بجائے ایک مہینہ عمل کرکے دیکھیے۔ پھر اپنے دل، اپنے حالات اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو دیکھ کر فیصلہ کیجیے کہ اس کا اثر ہوا یا نہیں۔ فارمولا بہت سادہ ہے آپ کو جس چیز کی کمی محسوس ہو، […]
آرٹ آف پیرنٹنگ اور ہماری حالت زار
یہ کوئی نئی بات نہیں کہ بچہ پیدا کرنا فطری عمل ہے، لیکن ایک متوازن، باکردار، بااعتماد اور ذمہ دار انسان کی تربیت کرنا ایک عظیم فن ہے۔ اسی لیے "Art of Parenting” یعنی "والدین بننے کا فن” بھی ایک مکمل آرٹ ہے۔ یہ کتنی بد قسمتی کی بات ہے کہ ہم ملازمت، کاروبار، تدریس […]
قومی امن کمیٹی کی خدمت میں
قومی امن کمیٹی پاکستان کے معزز اراکین و علماء کرام، ان دنوں گلگت بلتستان میں تشریف فرما ہیں اور خطے کی اعلیٰ سیاسی و انتظامی قیادت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ یہ ایک خوش آئند اور امید افزا پیش رفت ہے۔ توقع ہے کہ قومی امن کمیٹی کے معزز علماء و اراکین گلگت بلتستان کے […]