گھر کیسا ہونا چاہیے؟
گھر کا نبوی ماڈل گھر، مسجد اور دینی تعلیمی ادارہ بنانا ایک خواب تھا۔ اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے آج سے تقریباً دس بارہ سال پہلے مکمل منصوبہ بندی شروع کی۔ زمین، نقشہ، تعمیر، وسائل اور مستقبل کی ضروریات، سب کو سامنے رکھ کر ایک ایسا گھر بنانے کا ارادہ کیا جو […]
ان نوجوان علماء، جو استاد بنے کے نام
ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے تعلیمی ادارے بھاری بھرکم ڈگریاں تھما دیتے ہیں اور نوجوان مارکیٹ میں آکر پھر سے نئی زندگی، یعنی دوبارہ لرننگ کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ حال عصری اداروں کے ساتھ دینی اداروں کا بھی ہے۔ مجھے مدارس کے سینکڑوں فضلاء کے ساتھ بیٹھ کر ان کے کیریئر ڈسکس کرنے […]
اسکول سے معاشرے کی تعمیر تک
گلگت بلتستان مختلف مسالک، علاقوں، زبانوں، ثقافتوں، قبائل اور روایات کا حسین امتزاج ہے۔ شیعہ، سنی، اسماعیلی اور نوربخشی صدیوں سے یہاں آباد ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر اس خطے کی اصل خوب صورتی یہ ہے کہ لوگ مشترکہ معاشرتی زندگی میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ تعلیم اس باہمی تعلق کو […]
ٹیلنٹ کو مت دباؤ
آپ نے سنا ہوگا کہ "پانی اپنے لیے راستہ بنا دیتا ہے۔” لاریب! یہ سچ ہے۔ ہزاروں میل دور کسی پہاڑی کی چوٹی پر بنی جھیل کا پانی اپنے لیے راستہ بنا کر کسی صحرا، شہر یا دیہات میں چشمہ بن کر نکلتا ہے، کیونکہ پانی کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔ بالکل اسی طرح […]
نئے گھر کی دعوت
گزشتہ سال کے شروع میں ہماری گائے نے بچھڑا دیا تو ہم نے یہ عہد کیا کہ یہ بچھڑا گھر کی دعوت / صدقہ کے لیے پال لیا جائے۔ یوں ڈیڑھ سال ہم نے اس کی خصوصی خدمت کی اور پھر وہ بہترین موٹا تازہ ہوا۔ 5 اگست کی رات کو ہم نے اسے ذبح […]
کیا پیسہ سب کچھ ہے؟
بہت سال پہلے کی بات ہے، جب میں گریجویشن کا طالب علم تھا۔ کراچی کی شاہ کالونی میں واقع ایک انگلش لینگویج سینٹر میں انگریزی سیکھنے جاتا تھا۔ ایک دن میڈم نے کلاس کو گفتگو کے لیے ایک موضوع دیا Money: Everything or Not. کلاس کے تقریباً تمام لڑکے اور لڑکیاں اس بات پر متفق […]
ڈاکٹر علی شریعتی کا مطالعہ
مطالعہ روح، جسم، دماغ اور دل کی غذا ہے۔ میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ میں جتنا زیادہ مطالعہ کرتا ہوں، خود کو اتنا ہی بڑا جاہل قرار دیتا جاتا ہوں۔ بخدا! جب نئے نئے مفکرین، نئی کتابیں اور نئے علمی زاویے سامنے آتے ہیں تو اپنی کم مائیگی، کم علمی اور علمی کاہلی پر […]
قاری عبدالکریم بخاری صاحب کی خدمت میں
اطلاع ہے کہ جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کے امیر، محترم قاری عبدالکریم بخاری صاحب نے صوبائی سطح پر کارکنوں اور ذمہ داران کے اجلاسوں کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاریب! یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔ اس موقع پر ادب و احترام کے ساتھ ایک گزارش پیش کرنا چاہتا ہوں۔ […]
مولانا صاحب، معافی مانگ لیں!
یار، لوگوں کا اس بات پر بڑا زبردست بلکہ دھواں دار اتفاق ہے کہ "مولانا صاحب کو معافی مانگ لینی چاہیے۔” تو "مولانا صاحب، پلیز معافی مانگ لیں… کچھ نہیں ہوگا!” ویسے ہمارے سماج میں معافی ایک عجیب و غریب چیز ہے۔ غلطی ثابت ہو یا نہ ہو، دلیل مضبوط ہو یا کمزور، آخرکار مشورہ […]
جامعۃ الرشید: تعلیمی قیادت یا سیاسی محاذ
جامعۃ الرشید کراچی، ملک کا ایک معروف اور ممتاز دینی ادارہ ہے۔ اس کی بنیاد حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ نے رکھی۔ اگرچہ مجھے اس ادارے میں باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے کا موقع نہیں ملا، تاہم زمانۂ طالب علمی سے اس ادارے کی خدمات کا معترف اور مداح رہا ہوں۔ میں دینی اور […]