محنت کی روشنی میں خواتین مزدوروں کا کردار
محنت وہ کنجی ہے جو بند دروازوں کو بھی کھول دیتی ہے۔” یہ محاورہ انسانی جدوجہد کی سچائی کو بیان کرتا ہے اور اس حقیقت کو بھی اجاگر کرتا ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا دار و مدار اس کے محنت کش طبقے پر ہوتا ہے۔ جب ہاتھ کام میں مصروف […]
خواتین کے لیے روزگار کے مواقع: شہروں اور دیہات کا موازنہ
پاکستان میں خواتین کے روزگار کا ذکر آئے تو عمومی تاثر یہی ہوتا ہے کہ شہروں میں مواقع زیادہ ہوں گے، دفاتر ہوں گے، فیکٹریاں ہوں گی اور ترقی کے در کھلے ہوں گے۔ مگر اعداد و شمار اس مفروضے کو کسی حد تک الٹ دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں دیہی خواتین […]
شمیم فضل خالق: ایک مہربان پڑوسن سے ادب کی درخشاں شخصیت تک، ایک تذکرہ، ایک احساس
پشاور کے اسلامیہ کالج کے سامنے گلی نمبر دو میں ایک ایسا گھر تھا، جس کی یاد آج بھی دل کے دریچوں میں روشنی بن کر جھلملاتی ہے۔ گلی کے آغاز میں ہی شمیم فضل خالق کا گھر آتا تھا اور اس سے چند قدم آگے ہمارا آشیانہ تھا۔ یہ قربت صرف گھروں تک محدود […]
زلفوں میں اُتری بہار کی خوشبو
موسمِ بہار اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ جب زمین پر اترتا ہے تو فضا میں ایک انوکھی تازگی اور خوشبو بکھر جاتی ہے۔ باغات، گلیاں اور گھر ہر طرف رنگوں کی ایک دلکش دنیا میں ڈھل جاتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے قدرت نے اپنے ہاتھوں سے ہر گوشے کو پھولوں کی چادر اوڑھا […]
صبر، امید اور قید کی حقیقت
قید ایک ایسی کیفیت ہے جہاں انسان کی ظاہری آزادی محدود ہو جاتی ہے، مگر اس کی سوچ، روح اور احساسات اپنی وسعت برقرار رکھتے ہیں۔ یہ ایک کڑا امتحان بھی ہے اور ایک خاموش موقع بھی اپنے آپ کو پہچاننے، سنوارنے اور اندر سے مضبوط بنانے کا۔ بظاہر قید سختی اور تنہائی کا استعارہ […]
میں پاکستان کی ہوں اور پاکستان میرا ہے
میرا نام روخانہ رحیم وزیر ہے اور میرا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈہ دربہ خیل سے ہے اور میں نسل در نسل پاکستان کی شہری ہوں۔ اس وقت میں اسلام آباد میں نوے ژوند تنظیم کی پریس سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہوں۔ ہمارے شناختی کارڈ کچھ وجوہات کی بنا پر […]
قومی سلامتی اور شہری آزادی: ایک نازک توازن
حکومتِ پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف حالیہ اقدامات ایک ریاستی حق اور قومی سلامتی کے تناظر میں قابلِ فہم ہیں۔ ہر خودمختار ملک کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اپنے قوانین کے مطابق امیگریشن کے معاملات طے کرے اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ […]
روخانہ رحیم وزیر: ایک باوقار صحافی اور انصاف کا پیچیدہ سفر
چند ماہ قبل روخانہ رحیم وزیر سے ایک دوست کی وساطت سے رابطہ ہوا۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ میرے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں اور معاشرتی مسائل پر لکھنے کی خواہاں ہیں۔ میں نے ان کا سابقہ کام دیکھا، جو معیاری اور سنجیدہ تھا، اس لیے میں نے خوش دلی سے حامی […]
ترکی و پاکستانی خواتین: تہذیب، فن، اور ثقافت کا سنگم ایک تاریخ ساز ہم آہنگی
ہر معاشرہ اپنی منفرد ثقافت، تہذیب اور مذہبی اقدار کے باعث پہچانا جاتا ہے، اور یہی شناخت اس کی فخر کا باعث بنتی ہے۔ ترکی کی خواتین اپنی روایات، خاندانی اقدار، اور سماجی شعور کے ذریعے اپنے تمدن کی بھرپور نمائندگی کرتی ہیں۔ ان کا لباس سادگی اور خوبصورتی کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے، […]
ماں اور بیٹی: تہذیب کے دو اٹل ستون
انسانی تاریخ کے اس طویل سفر میں عورت ایک ایسا مرکزی خیال رہی ہے جس کے گرد تخلیق، تخریب، احترام، تنقید، محبت اور نفرت کے جذبات نے ایک پیچیدہ اور ہمہ گیر داستان رقم کی ہے۔ تاریخ کے اوراق میں جہاں نوع انسانی کے پہلے قتل کا محرک ایک عورت کی بے احتیاطی کو قرار […]