جمعرات : 27 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ہولوکوسٹ کا یادگاری دن، خصوصی تقریبات کا انعقاد[/pullquote] یورپ کے متعدد ممالک میں آج ہولو کوسٹ کا خصوصی یادگاری دن منایا جا رہا ہے۔ ستائیس جنوری سن انیس سو پینتالیس کو سوویت فوجیوں نے بدنام زمانہ آوشوٹس اذیتی کیمپ سے قیدیوں کو آزاد کرایا تھا، اسی مناسبت سے ہر سال ہولو کوسٹ میں مارے جانے […]
ہفتہ : 24 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بھارت میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ[/pullquote] بھارت میں کورونا وائرس کے ڈرامائی پھیلاؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حکام نے ہفتے کو بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ کے تین لاکھ چھیالیس ہزار سات سو چھیاسی نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو اس عالمی وبا پھوٹنے کے بعد سے کسی بھی ملک […]
بدھ : 21 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طالبان کی غیر حاضری کے سبب ترکی میں افغان امن مذاکرات ملتوی[/pullquote] ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو کے مطابق ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین ہونے والی مجوزہ امن کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ انہوں نے سرکاری نشریاتی ادارے ہیبر ترک سے بات چیت میں کہا کہ ہفتے کے روز استنبول […]
منگل : 20 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]افریقی ملک چاڈ کے صدر باغیوں سے لڑائی میں ہلاک ہوگئے[/pullquote] افریقی ملک چاڈ میں 30 سال سے برسر اقتدار صدر باغیوں سے لڑائی کےدوران ہلاک ہوگئے۔چاڈ کے صدر ادریس ڈیبی ساحل کاؤنٹی میں باغیوں سےفرنٹ لائن میں لڑتے ہوئےہلاک ہوئے۔چاڈ کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 68 سالہ […]
پیر : 19 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]البانیہ کی مسجد میں چاقو حملے سے 5 نمازی زخمی ہوگئے[/pullquote] مشرقی یورپ کے ملک البانیہ کی مسجد میں چاقو حملے سے 5 نمازی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق چاقو سے مسلح شخص نے ترانا کی مسجد میں نماز ظہر کے دوران نمازیوں پر حملہ کیا۔پولیس کے مطابق 34 سالہ حملہ آور کو حملے کے فوری […]
اتوار : 18 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]اسرائیل اور یونان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ[/pullquote] اسرائیل اور یونان نے اب تک کی سب سے بڑی دفاعی ڈیل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو بھی وسعت دیں گے۔ ایک اعشاریہ چھ پانچ ارب ڈالر کی اس ڈیل کے تحت تربیتی مرکز کا قیام بھی […]
ہفتہ : 17 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کرگئی[/pullquote] کورونا وائرس کی وبا کے سبب عالمی سطح پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ امریکی جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق اموات کی یہ تعداد کییف، لزبن اور کراکس جیسے کئی بڑے […]
پیر : 12 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]آنگ سان سوچی کے خلاف ایک اور مقدمہ[/pullquote] میانمار کی فوجی حکومت نے نوبل انعام یافتہ خاتون سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف قدرتی آفات سے نمٹنے کے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا ایک نیا الزام عائد کیا ہے۔ سماعت کے دوران سوچی نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ اپنے وکلاء سے […]
اتوار : 11 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار فوج کے خلاف مظاہروں میں 80 سے زائد ہلاک[/pullquote] میانمار میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیوز ایجنسی ’میانمار ناؤ‘ اور سیاسی قیدیوں کے لیے کام کرنے والی امدای تنظیم اے اے پی پی کے مطابق جمعے کے روز میانمار کی سکیورٹی […]
جمعہ المبارک : 09 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے جنوبی کوریا کے بحری جہاز اور کپتا ن کو چھوڑ دیا[/pullquote] ایران کی تحویل میں موجود جنوبی کوریا کے ایک بحری جہاز اور اس کے کپتان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ نے آج جمعے کے روز ایک بیان میں کیا ہے۔ ایرانی حکام […]