سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ’چوکا ڈانس‘ سے ٹیم کی فتح کا جشن منایا۔

شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو آخری گیند پر ایک رن سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

جب کوئٹہ کی ٹیم فتح کے بعد گراؤنڈ سے ہوٹل کی جانب رواں دواں تھی تو ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے چوکا ڈانس سے کھلاڑیوں کے ہمراہ جیت کا جشن منایا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے