بیگم کلثوم نواز کو بلڈ کینسر ہے،ڈاکٹرز کی تصدیق

وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو بلڈ کینسر ہے، جس کی تصدیق لندن میں ڈاکٹرز نے کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نےکلثوم نواز کو مزید علاج کے لئےکینسراسپیشلسٹ کے پاس ریفرکردیاگیا ہے،کیمو تھراپی سمیت دیگر ٹریٹمنٹ اگلے ہفتے
شروع ہوگی ۔

اس سے قبل بیگم کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی اطلاع آئی تھی تاہم طبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بلد کینسر میں مبتلا ہیں جو کہ ابتدائی اسٹیج پر ہے۔

واضح رہےکلثوم نواز ضمنی انتخابات میں این اے 120 لاہور سے ن لیگ کی امیدوار ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے