فیصل آباد : گونگی بہری خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

فیصل آباد میں گونگی بہری خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق گونگی بہری خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ چک جھمرہ کے چک 118 (ج ب) میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

دوسری جانب فیصل آباد کے تھانہ گڑھ کے علاقے سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے، جس کے بارے میں ورثا نے الزام عائد کیا ہے نوجوان کو قتل کیا گیا ہے، پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے