ناران جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا

ناران اور جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے کی وجہ سے پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔

ناران سیف الملوک جھیل روڈ پر بارشوں سے تودہ گر گیا تھا، جس کے باعث 150 کے قریب سیاح اور 25سے زیادہ گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر سڑک کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔

سڑک کلیئر ہونے کے بعد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے