شام کی عدالت نے مفرور سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدربشارالاسد کو ان کی غیرموجودگی میں سزاسنائی گئی۔
شام کی عدالت نے بشارالاسد دورکے سکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کوبھی سزائےموت سنائی۔
شامی عدالت کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی۔